وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کی رہائش گاہوں پر لاہور پولیس کے 80 فیصد سکیورٹی آلات کی تنصیب
اپوزیشن لیڈر میاںمحمود الرشید نے تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی
منگل 9 مئی 2017 23:57
(جاری ہے)
تحریک التوائے کار کے متن میں کہا گیا ہے کہ لاہور پولیس کے پاس دہشت گردی کے سدباب کے جتنے بھی حساس آلات ہیں ان کا 80 فیصد حکمران خاندان کی سکیورٹی کے لیے استعمال کیا جارہا ہے جبکہ عوام کے ٹیکس سے حفاظتی انتظامات کیے جانا ناقابل فہم ہے۔
وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کا سکیورٹی کا استحقاق ہے مگر ان کے خاندان اور عزیزوں نے بھی سکیورٹی اہلکار حاصل کیے ہوئے ہیں۔ مزید کہا کہ عوام کی حفاظت کو نظراندازکرکے 80 فیصد وسائل حکمران خاندان کی حفاظت پر صرف کرنا عوام کے ساتھ زیادتی ہے۔ حکومت ان افراد سے سکیورٹی واپس لے جن کا استحقاق نہیں ہے تاکہ شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جا سکے۔ (وقاص)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گندم اسکینڈل پر انکوئری کب کرنی ہے؟
-
ہم محمد بن سلمان کو پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہیں
-
جس ملک میں عدلیہ کھڑی ہوجائے اس کو کوئی شکست نہیں دے سکتا
-
بیرون ممالک سے کیڑوں والی گندم امپورٹ کیے جانے کا انکشاف
-
اسرائیلی فوج کا فلسطینیوں سے رفح کے مشرقی حصوں سے انخلا کا مطالبہ
-
ملک میں جان بچانے والی 100سے زائد ادویات کی قلت پیدا ہو گئی
-
رفح میں پناہ لیے افراد کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے، انرا کا عزم
-
وفاق اور صوبے کے درمیان پل کا کردار ادا کروں گا، صوبے کے مسائل اور مشکلات کے حوالے سے وفاقی حکومت سے بات کی جائے گی. جعفر مندوخیل
-
گندم درآمد اسیکنڈل ملک دشمنی ہے، نیب فوری طور پر ذمہ داروں کیخلاف کاروائی کرے
-
وزیراعلیٰ کی مصنوعی مہنگائی کو پرائس کنٹرول میکانزم کے ذریعے کم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر بڑا کریک ڈاؤن، منشیات فروش جارڈن گینگ گرفتار
-
حارث رؤف ورلڈ کپ تک دوبارہ فٹ ہو جائیں گے، بابر اعظم پرامید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.