شورکوٹ میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق

بدھ 10 مئی 2017 23:34

شورکوٹ میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق
شورکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 مئی2017ء) شورکوٹ میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیوذرائع کے مطابق بدھ کے روزشورکوٹ کے علاقے مچھرکالونی میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

آسمانی بجلی سے متعدد افراد  زخمی بھی ہوئے جنہیں فوری ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہی۔ آسمانی بجلی گرنے کے باعث کئی گھروں کی عمارتوں کو شدید نقصان بھی پہنچا ہے۔

متعلقہ عنوان :