اسرائیلی پارلیمنٹ نے اسرائیل کو یہودی ریاست قرار دینے کے نئے مسودہ قانون کی منظوری دیدی
جمعرات 11 مئی 2017 14:34
(جاری ہے)
عرب رکن پارلیمنٹ جمال زحالقہ نے مسودہ قانون کی کاپیاں پھاڑ کر سپیکر کے سامنے پھینک دیں جس کے بعد انہیں ایوان سے نکال دیا گیا۔
اس کے فوری بعد دیگر دو عرب ارکان حنین الزعبی اور عبدالحکیم حاج یحییٰ کو بھی ایوان سے بے دخل کردیا گیا۔ادھر اسرائیلی پارلیمنٹ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ’مسودہ قانون میں اسرائیل کو یہودیوں کا قومی وطن قرار دیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ اسرائیل ایک جمہوری ملک ہونے کیساتھ یہودی اکثریت کی شناخت رکھنے والا ملک ہے جس میں عبرانی کو سرکاری زبان کا درجہ حاصل ہے اور بیت المقدس کو صہیونی ریاست کا دارالحکومت قرار دیا گیا ہے۔اسرائیل کے سرکاری اعدادو شمار کے مطابق اسرائیل کی کل آبادی 86 لاکھ ہے جن میں 4 لاکھ عرب شہری ہیں جو کل آبادی کی 20 فی صد نمائندگی کرتے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.