بھارتی ضلع اندور میں نامور اور ابھرتی ماڈل انامیکہ ڈوبے کی پراسرار ہلاکت معمہ بن گئی
اتوار 14 مئی 2017 23:50
(جاری ہے)
ماڈل کی پراسرار ہلاکت کی تحقیقات کرنے والی ٹیم میں شامل ایک پولیس عہدیدار کے مطابق لڑکی اور تینوں لڑکے رات کا کھانا ایک ساتھ کھانے کے بعد ایک ہی کمرے میں سوئے۔
تفتیشی ٹیم کے مطابق لڑکوں سے ابتدائی پوچھ گچھ سے پتہ چلا کہ انامیکہ ڈوبے صبح 8 بجے اٹھیں، اور واش روم گئیں، تو انہوں نے پیٹ میں درد کی شکایت کی، بعد ازاں سب لڑکے اپنے دفتر چلے گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق صبح 10 بجے انامیکہ ڈوبے کی طبعیت ایک بار پھر خراب ہوگئی، اور انہیں دو پہر ڈھائی بجے چوتھے رام ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں وہ اگلے دن ہلاک ہوئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انامیکہ ڈوبے کی شروعاتی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ ماڈل کے اندرونی جسمانی اعضائ پر سخت چوٹیں تھیں۔ڈل انامیکہ ڈوبے اپنے دوست کے پاس ہلاکت سے 2 دن قبل آئیں تھیں، اور اس کے فلیٹ پر رکی ہوئیں تھیں، جہاں دیگر دو لڑکے بھی تھے۔پولیس معاملے کی مزید تحقیقات کر رہی ہے، تاہم تاحال واقعے سے متعلق کوئی پیش رفت نہیں ہوسکی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ پریانکا اورنک جونس دوبارہ اپنے لاس اینجلس کے گھر منتقل ہوگئے
-
فواد خان جیسے بڑے اداکاروں سے میرا موازانہ قابلِ فخرہے، بھارتی اداکار
-
کانز فلم فیسٹیول میں ایشوریا رائے بچن کی انٹری
-
ایک فلم کی شوٹنگ کے دوران گرفتار بھی ہوچکا ہوں :اداکار وکی کوشل کا انکشاف
-
اپنے کام سے خوش ہوں، سپر سٹار بننے کے چکر میں نہیں پڑتی:کبریٰ خان
-
اداکارہ راکھی ساونت کے وکیل عادل درانی پربرس پڑے
-
ماہرہ خان کی جانب چیزیں پھینکنے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان نے معذرت کرلی
-
شاہ رخ خان کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے پورا دن ’منت‘ کے باہرکھڑا رہا، راجکمار راؤ
-
لڑکیا ں ماڈلنگ کو بطور پیشہ اختیارنہ کریں،ڈیزائنر ماریہ بی
-
سلمان خان شادی کی پیشکش کرچکے ہیں، شرمین سیگل
-
انو ملک کو اپنے 23 سال پرانے گانے کا ’’انعام‘‘ ملنے لگا
-
پاکستانی فلم ’دی کرونیکلزآف عمرو عیار‘ کینزفلم فیسٹیول میں تاریخ رقم کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.