ملک ریاض کو سول ایوارڈ سے نوازا جائے ،مجیب الرحمان خان
بحریہ ٹائون کی شاندار تعمیرات سے پاکستانی معاشرے میں مثبت تبدیلی آئی ،معاشی تجزیہ نگار
منگل 16 مئی 2017 18:29
(جاری ہے)
کراچی کے قلب میں واقع بحریہ اسپورٹس سٹی میں انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر ملک ریاض کا قابل تقلید کارنامہ ہے ۔
جدید سہولیات سے آراستہ اس اسٹیڈیم میں 50ہزار تماشائیوں کی گنجائش ہے جبکہ اس میں جمنازیم کے ساتھ اسکواش اور بیڈ منٹن کورٹس بھی عالمی معیار کے عین مطابق ہونگے ۔بحریہ اسپورٹس سٹی میں فائیو اسٹار ہوٹل تعمیر سے کھلاڑیوں اور شائقین کو رہائشی سہولیات میسر آئیں گی ۔بحریہ اسپورٹس سٹی میں پاکستان کی پہلی 27ہول والی PGAاسٹینڈر ڈ گالف کورس کمیونٹی جو کہ دبئی کے طر ز پر بنائی جارہی ہے ۔دنیا کی تیسری بڑی مسجد اور بین الاقوامی یونیورسٹی،اسلامی عجائب گھر اور ثقافتی مرکز کی تعمیر بھی ریاض ملک کا ایک بڑا کارنامہ ہے ۔ان تمام منصوبوں میں پانی ،بجلی اور دیگر شہر ی سہولتوں کا بلاتعطل فراہمی کیلئے بہترین انتظام کو یقینی بنایا گیاہے۔مزید قومی خبریں
-
نوجوان اقبال اور قائد اعظم کی کوششوں کو اپنا مشعل راہ بنائیں،رانا مشہود احمد خان
-
ہیلتھ انشورنس پروگرام میں بہتری کی بہت گنجائش موجود ہے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
تیز رفتار ویگو کی دوسری گاڑی کو ہولناک ٹکر، ڈرائیو اور مالک گرفتار
-
عدالت نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے گرفتار 2ایجنٹس کو 3روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
-
ہم اپنے نوجوانوں کو ڈرگ مافیا کے حوالے نہیں کر سکتے، شرجیل میمن
-
علی امین گنڈاپور نے وفاق پر چڑھائی کی تو قانون حرکت میں آئے گا ،فیصل کریم کنڈی
-
شیر افضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات
-
رینالہ خورد میں جائیداد کے تنازعہ پر دوافراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا
-
سپریم کورٹ میں شہریوں کے ملٹری ٹرائل کے خلاف مقدمے کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر
-
صحافی کالونی سب ڈویژن کا پولیس کے ہمراہ علاقے میں آپریشن،بجلی چوری میں ملوث 10ملزمان گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ کوئٹہ پہنچ گئے،صوبائی وزیرداخلہ نےاستقبال کیا
-
آئی جی پنجاب کی خود کارنمبر پلیٹ اور چہرے کی شناخت کا سسٹم بہتر بنانے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.