چین ، ساحلی علاقوں میں بارشیں ،شمالی صوبوں میں گرمی کی لہر
گرمی کی لہر دو دن تک جاری رہیگی ، درجہ حرارت 39ڈگری تک پہنچ جائیگا
ہفتہ 20 مئی 2017 13:02
(جاری ہے)
دریں اثنا چین کے محکمہ موسمیات نے بعض علاقوں میں سب سے زیادہ درجہ حرارت کیلئے جمعہ کو ییلو الرٹ جاری کیا ہے جو کہ تین سطحی وارننگ سسٹم میں کم اثرات کا حامل ہے، بعض شمالی صوبوں کے بارے میں توقع ہے کہ وہاں درجہ حرارت 39ڈگری سیلسئیس تک بڑھ جائے گا،شمالی صوبوں میں آنے والی گرمی کی لہر جس کی وجہ سے مئی میں بعض علاقوں کے درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافہ ہو گیا ، شمالی اور شمال مشرقی چین میں جاری رہے گی ۔
قومی موسمیات مرکز کو توقع ہے کہ داخلی منگولیا خود مختار علاقے کے بعض علاقوںکا درجہ حرارت 35درجے سیلسئیس سے اوپر ہو جائے گا جبکہ لیائوننگ اور ہیبی صوبوں کے بعض حصوں میں درجہ حرارت 39ڈگری سیلسئیس تک پہنچ سکتا ہے۔مرکز کا کہنا ہے کہ گرمی کی شدت کی لہر ہفتے سے بتدریج کم ہو نا شروع ہوگی ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.