پولیس نے دہشت گرد کو گرفتار کر کے پشاور میں تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا
چار سو کلو گرام دھماکا خیز مواد، راکٹ گولے، پرائما کارڈ اور دیگر تخریبی سامان قبضہ میں لے لیا گیا سادہ لوح افراد کو گمراہ کرنے والی سی ڈیز اور سیکیورٹی فورسز کی وردی بھی برآمد
ہفتہ 20 مئی 2017 16:31
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق آپریشن رد الفساد کے تحت دہشت گردوں کے گرد گھیرا تنگ کردیا، سیکیورٹی ایجنسیوں کی نشاندہی پر پولیس کو پشاور بڑی کامیابی مل گئی۔
متنی سے دہشت گردوں کا بارود واسلحے کا بھاری ذخیرہ برآمد کیا گیا ہے، جس میں 400 کلو گرام دھماکا خیز مواد، 5 راکٹ گولے ،2پریشر ککر اور 25 ریموٹ کنٹرول سمیت دیگر سامان شامل ہیں۔پولیس نے نیٹ ورک تک پہنچنے کیلئے گرفتار دہشت گرد سے تفتیش شروع کردی ہے، پولیس نے سادہ لوح افراد کو گمراہ کرنے والی سی ڈیز اور سیکیورٹی فورسز کی وردی بھی برآمد کیا۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.