سپیکروڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کاسینئرصحافی فیصل حکیم اوریاسر حکیم کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

ہفتہ 20 مئی 2017 18:04

سپیکروڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کاسینئرصحافی فیصل حکیم اوریاسر حکیم ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 مئی2017ء) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے سینئر صحافی فیصل حکیم اوربھائی یاسر حکیم کی والدہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔

(جاری ہے)

سپیکر اور ڈپٹی سپیکر نے اپنے علیحدہ علیحدہ تعزیتی پیغام میں فیصل حکیم اور یاسر حکیم سے اظہار تعزیت کی اور مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب اور لواحقین کے لئے صبروجمیل کی دعا کی۔

متعلقہ عنوان :