کلبھوشن کے خاندان کو ویزا اور قونصلر رسائی کا فیصلہ میرٹ پر ہوگا، عبدالباسط
پاکستان ایک ذمہ دار ملک ہے اور عارضی فوائد کے لئے قومی سلامتی کے امور پر سمجھوتا نہیں کرے گا،آج نہیں تو 5 سال بعد پاکستان بھارت کو مذاکرات کی میز پرآنا ہوگا، بات چیت کیلئے کوئی بھی پیشگی شرط قابل قبول نہیں، پاکستان ہمیشہ بھارت کے ساتھ تمام اہم معاملات پر مذاکرات کا خواہاں ہے تاہم بات چیت اور دہشت گردی ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے پاکستانی ہائی کمشنر کا بھارتی اخبار کو انٹرویو
ہفتہ 20 مئی 2017 18:21
(جاری ہے)
عبدالباسط نے کہا کہ پاکستان ایک ذمہ دارملک ہے اور عارضی فوائد کے لیے اصولوں پرسمجھوتہ نہیں کرے گا، قومی سلامتی کے امور پرتو قطعا کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا۔
پاکستان میں دہشتگردی کی سرگرومیوں میں بیرونی عناصر ملوث ہیں۔انھوںنے کہاکہ پاکستان ہمیشہ بھارت کے ساتھ تمام اہم معاملات پر مذاکرات کا خواہاں ہے تاہم بات چیت اور دہشت گردی ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے۔ہائی کمشنر نے کہا کہ مذاکرات ہی آگے بڑھنے کا واحد راستہ ہے اور بات چیت کیلئے کوئی بھی پیشگی شرط قابل قبول نہیں۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
تحریک عدم اعتماد کیخلاف رولنگ،قاسم سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.