پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے رکن قومی اسمبلی عبدالرحیم مندوخیل انتقال کرگئے
وزیراعظم ‘ چیئرمین ، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ‘ راجہ ظفرالحق، اعتزاز احسن ‘ وزیراعلیٰ بلوچستان اور دیگر کا اظہارتعزیت
ہفتہ 20 مئی 2017 18:38
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ بلوچستان نے بھی عبدالرحیم مندوخیل کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ بلوچستان ایک مخلص سیاستدان سے محروم ہوگیاہے ۔
وزیراعلیٰ نے سوگوار خاندان سے تعزیت اظہار کیا۔پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے رہنمائوں اور کارکنوں سے بھی افسوس کا اظہار کیا۔چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی ، ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری ، سینٹ میں قائد ایوان راجہ محمد ظفرالحق، قائد حزب اختلافات چوہدری اعتزاز احسن ، وزیراعلیٰ بلوچستان اور دیگر نے افسوس کااظہارکیاہے۔ ہفتہ کو سینیٹ سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی نے پسماندگان سے تعزیت کرتے ہوئے اللہ تعالی سے مرحوم کی مغفرت اور درجات کی بلندی کی دعا کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جمہوریت کے لئے ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ ڈپٹی چیرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری ، سینٹ میں قائد ایوان راجہ محمد ظفرالحق، قائد حزب اختلافات چوہدری اعتزاز احسن نے بھی مرحوم کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انکے تمام لواحقین سے دلی تعزیت کی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.