بنوں ‘دیرینہ دشمنی پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

اتوار 21 مئی 2017 12:20

بنوں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 مئی2017ء) کچہری روڈ پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق بنوں میں کچہری روڈ پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق کچہری روڈ پر فائرنگ کا واقعہ دو گروپوں میں پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے۔ (ن غ)

متعلقہ عنوان :