امریکی جیٹ طیاروں کا شام میں تازہ حملہ غیر قانونی ہے، روس
امریکی حکام کے فیصلے کے پیچھے چاہے کوئی بھی سبب ہی کیوں نہ ہو یہ حملہ غیر قانونی ہے اور شامی سر زمین کی خلاف ورزی کی ایک نئی کاروائی ،امریکہ کے حملے سے پیشتر ماسکو کو انتباہ دینے کے حوالے سے کو ئی معلومات نہیں ہیں،سرگئی لاروف
اتوار 21 مئی 2017 14:50
(جاری ہے)
قبرصی یونانی انتظامیہ میں صحافیوں کے سوالات کا جواب دینے والے لاوروف نے مذکورہ قافلے پر حملے کے سبب کے طور پر امریکہ اور اتحادی قوتوں کے لیے خطرہ تشکیل دینے کے دعویکی یاد دہانی کراتے ہوئے بتایا کہ امریکی حکام کے اس فیصلے کے پیچھے چاہے کوئی بھی سبب ہی کیوں نہ ہو یہ حملہ غیر قانونی ہے اور شامی سر زمین کی خلاف ورزی کی ایک نئی کاروائی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ امریکہ کے اس حملے سے پیشتر ماسکو کو انتباہ دینے کے حوالے سے ان کو ئی معلومات نہیں ہیں۔یاد رہے کہ روسی حکام نے اس سے قبل بھی امریکی طیاروں کی شامی فوج کے قافلے پر بمباری کے ناقابل قبول ہونے کا کہا تھا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.