پاکستان دہشتگردی کے حوالے سے اپنا رویہ تبدیل کرے ورنہ ہم اسے ایسا کرنے پر مجبور کردیں گے ،بھارت کی دھمکی
بھارت کے حوالے سے پاکستا ن کی سوچ میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ،پاکستان کشمیریوں کو مشکلات میں ڈال ، بھارت کو غیر مستحکم کرنا چاہتا ہے،کشمیر ،کشمیری اور کشمیریت کا تعلق بھارت سے ہے،مودی حکومت مسئلہ کشمیر کا ایک مستقل حل نکالے گی ، بھارت پڑوسی ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتا ہے،بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ کا عوامی اجتماع سے خطاب
اتوار 21 مئی 2017 23:20
(جاری ہے)
گلوبلائزیشن کے بعد کسی بھی دوسرے ملک کو دہشتگردی کو ہتھیار بناتے ہوئے غیر مستحکم کرنا ناممکن ہے کیونکہ بین الاقومی برادری سب ہونے والی چیزوں سے واقف ہے ۔
بھارتی وزیر داخلہ نے کہا کہ کشمیر ،کشمیری اور کشمیریت کا تعلق بھارت سے ہے ۔ہم جانتے ہیں کہ کشمیر ،کشمیری اور کشمیریت ہمارے ہیں،ہم آپ کو یقین دلاتے ہیں کہ مسئلے کو ختم کرنے کیلئے اس کا مستقل حل نکالیں گے ۔مودی حکومت مسئلہ کشمیر کا ایک مستقل حل نکالے گی ۔راجناتھ سنگھ نے کہاکہ 2014میں نریندرمودی کی تقریب حلف براداری میں پاکستان سمیت تمام ہمسایہ ممالک کے سربراہان کو مدعو کیا گیا تھا کیونکہ بھارت پڑوسی ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتا ہے تاہم پاکستان کے رویے میں کوئی تبدیلی نہیں ہے کیونکہ وہ بھارت کو عدم استحکام کا شکار کرنا چاہتا ہے ۔امید ہے کہ پاکستان تبدیل ہوگا ،اگر تبدیل نہیں ہوگا تو اسے تبدیل کریں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.