کوئٹہ شہر میںٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے کنٹرول کیلئے سٹی اور سریاب ٹریفک سرکل میں خصوصی چیکنگ پروگرام
پیر 22 مئی 2017 23:20
(جاری ہے)
اس سلسلے میں ایک ہفتے کے دوران ٹریفک سٹاف نے مختلف گاڑیوں کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر جرمانے کئے جن میں9بس 3ٹرک1ٹریکٹر33ویگن109پک اپ297کار112رکشہ171موٹرسائیکل کے 735چالان اور195700جرمانہ کئے گئے ہیں۔
جبکہ شہر میں متفرق کارروائی میںاب تک08گاڑیاں اور موٹر سائیکل بند کی گئیں۔139کالے شیشوں کے خلاف کارروائی کی گئی جبکہ 155بغیر لائسنس اور 116غیر نمونہ نمبر پلیٹجو مختلف گاڑیوں سے اتار ی گئیں۔کارروائی کے دوران ایم پی اے ،ایم این اے والی 03نمبر پلیٹیںبھی اتاری گئیں۔اس حوالے سے عوام الناس سے استدعا ہے کہ وہ معاشرے کے ذمہ داری شہری ہونے کی حیثیت سے ٹریفک قوانین کی پاسداری کریں اور ڈیوٹی پر تعینات ٹریفک عملہ سے تعاون کریں۔ٹریفک نظام کی درستگی میں عوامی تعاون کلیدی اہمیت کا حامل ہے۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.