صوبائی حکومت تعلیمی نظام کے تمام تر مسائل کے حل کیلئے دن رات کام کررہی ہے، ہم نئی نسل کیلئے تعلیمی معیار کو اس قدر بہتر بنانا چاہتے ہیںجوآنیوالی نسلوں کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا
رکن صوبائی اسمبلی انٹی کرپشن ڈاکٹر حیدر علی کا سوات یونیورسٹی کے وفد سے گفتگو
پیر 22 مئی 2017 21:42
(جاری ہے)
ڈاکٹر حیدر علی نے مزید کہا کہ سوات کے روشن مستقبل کے لئے جامعہ ایک اہم سنگ میل ہے۔
انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ غیر ضروری اخراجات میں کمی لاکر جامعہ کو جلد از جلد خود کفیل بنایا جائے۔ڈاکٹر حیدر نے وزیر اعلیٰ انسپکشن ٹیم ،انٹی کرپشن اور آر ٹی آئی کے اعلیٰ حکام کی موجودگی میں جامعہ میں جاری ترقیاتی کاموں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے مختلف محکموں پر مشتمل ایک کمیٹی بھی تشکیل دی۔جس میں وزیر اعلیٰ انسپکشن ٹیم،انٹی کرپشن،محکمہ اعلیٰ تعلیم اور محکمہ خزانہ کے افسران شامل ہونگے۔اس ٹیم کے تشکیل کا مقصد ترقیاتی کاموں کے بارے میں ماہانہ اجلاس طلب کرنا ہے جس میں یونیورسٹی انتظامیہ اپنی تمام تر کارکردگی سامنے رکھ کر بیان کرے گی۔انہوںنے متعلقہ افسران پر زور دیا کہ وہ سوات یونیورسٹی کے طلباء کو بہترین تعلیمی ماحول فراہم کرے تا کہ ان کے روشن مستقبل کو یقینی بنایا جاسکے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.