آپریشن ضرب عضب کی وجہ سے دھشت گردوں کی کمر توڑ دی، ڈپٹی انسپکٹر جنرل فرنثئر کور
منگل 23 مئی 2017 16:27
(جاری ہے)
چھ ماہ کی تریبت سے فارغ ہونے والے 422 جوانوں نے ملک کے وفادار رہنے کا حلف لیا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ ملک و قوم کی خاطر وہ کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے۔ ڈپیٹی انسپکٹر جنرل یوسف مجوکہ نے کمانڈنٹ کرم ملیشیاء کرنل عمر ملک کے ہمراہ پریڈ کا معائینہ کیا اور بہترین کارکردگی پیش کرنے والے جوانوں میں انعامات تقسیم کئے گئے ۔
اس موقع پر جوانوں کے چاک و چوبند دستے نے مہمانوں کے چبوترے کے سامنے سے گزرے اور سلامی پیش کی۔ تقریب میں فورسسز اور پولیٹکل انتظامیہ کے افسران کے علاوہ کثیر تعداد میں قبائلی عمائدین اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.