گزشتہ پارلیمانی سال کی طرح اس سال بھی وزیر اعظم نواز شریف نے پارلیمانی حاضری میں عمران خان کو پیچھے چھوڑ دیا
منگل 23 مئی 2017 16:32
(جاری ہے)
کیونکہ اگلہ پارلیمانی سال یکم جون سے شروع ہو گا ۔آئین پارلیمنٹ کے ایوان زیریں کے لئے لازمی قرار دیتا ہے کہ ہر پارلیمانی سال میں کم از کم 130 دن سیشن ہوں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پارلمانی سیشن کے بریک اپ میں کہا گیا ہے کہ ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر فاروق ستار ، پاکستان مسلم لیگ (ق ) کے پارلیمانی راہنما چودھری پرویز الہیٰ رواں پارلیمانی سال میں قومی اسمبلی کی 82 کارروائیوں میں حصہ نہیں لے سکے ۔
مولانا فضل الرحمان اور پیر سید صدرو دین راشدی نے رواں سال کے 79 سیشن میں شرکت نہیں کی ۔جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر صاحبزادہ طارق اللہ 76 مرتبہ حاضر رہے اور یوں قومی اسمبلی میں وہ سب سے زیادہ حاضری والے ممبر بن گئے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.