پسنی اورگوادر کے درمیان 132KVلائن کنڈکٹرزکی مرمت کے سلسلے میں پسنی اورگوادرگرڈسٹیشنوں سے بجلی کی فراہمی معطل رہے گی ،کیسکو
منگل 23 مئی 2017 18:01
(جاری ہے)
ترجما ن کیسکو کے مطا بق منگل کو پسنی اورگوادر کے درمیان 132KVلائن کنڈکٹرز کی مرمت کے سلسلے میں 24مئی کو صبح7بجے سے دوپہر12بجے تک پسنی اورگوادرگرڈسٹیشنوں سے بجلی کی فراہمی معطل رہے گی در اثنا ء کوئٹہ شہرمیں برقی لائنوںکی مرمت و دیکھ بھال کے سلسلے میں24مئی کو سریاب گرڈکے واسا اورایف جی ایس (FGS)فیڈروں سے صبح11بجے سے دوپہر2بجے تک بجلی بندرہے گی ۔
اسی طرح 25 مئی کو انڈسٹریل گرڈکے سیٹلائٹ ٹائون ایکسپریس ، سریاب II، جڑسا، اولڈاورنیوپشتون آباد، ایسٹرن بائی پاس فیڈروں سے 12بجے سے سہ پہر3بجے تک جبکہ مری آبادگرڈکے کانسی IاورII،ملک پلانٹ فیڈروں سے ایک بجے سے شام چاربجے تک نیز اُسی روزسٹی گرڈکے بروری، سریاب کے جان محمد، جائنٹ روڈ ،اولڈلیاقت بازارفیڈرزسہ پہر3بجے سے شام 6بجے تک بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔ زحمت کے لیے متعلقہ صارفین سے پیشگی معذرت کی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.