ٹیسٹ کے بعد ون ڈے میں بھی بھرپور صلاحیتوں کا لوہا منوانے کیلئے تیار ہوں ، محمد عباس
ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں پانچ وکٹیں لینا کیریئر کا اب تک کا سب سے قابل فخر کارنامہ ہے ، فاسٹ بائولر
بدھ 24 مئی 2017 15:49
(جاری ہے)
میں پاکستانی ٹیم کا حصہ بننے کا خواب دیکھا تھا۔
ٹیسٹ میں نام آ نے کے سوال پر انہوں نے کہا کہ اس دن میں بہت خوش تھا۔ یہ میرے خواب کی تعبیر کا پہلا قدم تھا۔ اس کے بعد مجھے سیریز میں عمدہ کارکردگی دکھاتے ہوئے یہ ثابت کرنا تھا کہ میں کیا کر سکتا ہوں۔ سالہ باؤلر نے اپنے ٹیسٹ کیریئر کی دوسری ہی گیند پر وکٹ ملنے کے سوال پر کہا کہ یہ میرے لیے ایک بہترین آغاز کیا۔ اس گیند اور اس وکٹ نے مجھے وہ اعتماد دیا جس کی مجھ میں کمی تھی۔ یہ وکٹ ملنے کے ساتھ ہی انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کا دباؤ مجھ پر سے ختم ہو گیا۔انہوں نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں پانچ وکٹیں لینے کو اپنے کیریئر کا اب تک کا سب سے قابل فخر کارنامہ قرار دیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے بھارت نے اسکواڈ کا اعلان کردیا، روہت شرما قیادت کرینگے
-
ہاکی کی بہتری کیلئے میرٹ پر فیصلے کیے گئے ،عالمی سطح پر ملک کی نمائندگی کرنا یقینا ایک قا بل فخر بات ہے ،رانا مشہود
-
پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا امریکہ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ
-
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل چیلنج کپ 2023 فائنل راؤنڈ کا آغاز یکم مئی سے ہوگا
-
عامروسیم میموریل پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے حوالے سے اجلاس
-
ڈی او کے بی کرکٹ ٹورنامنٹ مستنگ کلیمنگ نے جیت لیا
-
کرکٹ سیریزکے ٹکٹس کی فروخت میں بے ضابطگیاں، ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردیں
-
ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان مئی کے وسط میں کیے جانیکا امکان
-
باسط علی نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اپنے 15 رکنی اسکواڈ سے محمد عامر کو اسکواڈ سے باہر کردیا
-
فٹبال لیگ سیری اے، پہلی بار خواتین پر مشتمل ریفریز کا تقرر
-
پنک گیمزکا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی جانب سی (کل) کئے جانے کا امکان
-
پاکستان کی خاتون کوہ پیماء نائلہ کیانی اگلے ماہ نیپال میں دنیا کی پانچویں بلند چوٹی مکالو کو سر کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.