سندھ حکومت نے سمندرمیں نہانے پرپابندی کی دفعہ 144نافذکردی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 24 مئی 2017 16:07

سندھ حکومت نے سمندرمیں نہانے پرپابندی کی دفعہ 144نافذکردی
کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔24مئی2017ء) : سندھ حکومت نے سمندرمیں نہانے پرپابندی کی دفعہ 144نافذکردی ہے،جس کاباقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیاہے۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق سندھ حکومت نے سمندرمیں نہانے کیلئے پابندی 6مہینے کیلئے لگائی گئی ہے۔سمندرمیں نہانے پرپابندی کااطلاق فوری نافذالعمل ہوگا۔

متعلقہ عنوان :