لاہور میںدوسرے بین الا قوامی بزنس سیمینارکا انعقاد ہر لحاظ سے کامیاب رہا ہے تنویر اسلم اعوان
پنجاب میں 60سے زائد معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کئے گئے ہیں‘صوبائی وزیر مواصلات
بدھ 24 مئی 2017 18:04
(جاری ہے)
غیرملکی سرمایہ کاروں نے توانائی، انفراسٹرکچر، ٹرانسپورٹ، صحت، کم لاگت ہائوسنگ سکیموں،صنعت اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی ظاہر کی ہے اور پنجاب میں سرمایہ کاری کیلئے ساز گار ماحول کی فراہمی پر وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کے اقدامات کی تعریف کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ لاہور میں دوسرے بزنس سیمینار کا کامیاب انعقاد ایک شاندار کارنامہ ہے اور پوری دنیا سے سینکڑوں سرمایہ کاروں نے اس سیمینار میں شرکت کی ہے۔یہ سیمینارہر لحاظ سے کامیاب رہا ہے اور اس کا کریڈٹ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو جاتا ہے کہ دنیا بھر سے آنیوالے سرمایہ کار اور صنعتکاروں نے پنجاب حکومت پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔26سے زائد ممالک کے 400سے زائدسرمایہ کاروںکو ایک چھت تلے اکٹھا کیا جانا بلا شبہ ایک منفرد کا رنامہ ہے اور یہ پنجاب حکومت کی سرمایہ کار دوست پالیسیوں پر بھر اعتماد کا اظہار ہے ۔وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی قیادت میںپاکستان خصوصا ً پنجاب میں شفافیت کی موثر حکمت عملی پر عملدر آمد کیا جارہاہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.