لیاقت بلوچ کی منظور وٹو سے ملاقات ،موجودہ حالات ،انتخابی اصلاحات سمیت مستقبل کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا
شفاف انتخابات کیلئے انتخابی اصلاحات ، لوڈشیڈنگ کیخلاف لائحہ عمل پر اپوزیشن کیساتھ مل کر میدان میں آئینگے‘ سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پیپلز پارٹی مفاہمت کی سیاست پر یقین رکھتی ہے‘ منظور وٹو/پیپلز پارٹی کے سینئر نائب صدر نے مخدوم احمدمحمود سے بھی تفصیلی ملاقات کی
بدھ 24 مئی 2017 18:53
(جاری ہے)
میاں منظور وٹو نے کہا کہ پیپلز پارٹی مفاہمت کی سیاست پر یقین رکھتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کسان اتحاد کے ساتھ ہے جبکہ موجودہ حکومتی پالیسیوں نے سب سے زیادہ نقصان کسان اور زراعت کو پہنچایا ہے۔انہوںنے کہا کہ موجودہ حکومت ہر محاذ پر ناکام ہو چکی ہے جس کا خمیازہ عوام کو بھگتنا پڑ رہا ہے۔دونوں جماعتوں کے رہنمائوں نے مستقبل میں بھی رابطوں پر اتفاق کیا ۔علاوہ ازیںمنظور احمد وٹو نے پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم احمد محمود سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی ۔جس میںدونوں رہنمائوں کے درمیان پارٹی تنظیم سازی اور آئندہ انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.