تحریک انصاف کاخیبر پختونخوا میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر وزارت پانی و بجلی اور و زیر اعظم آفس کے سامنے دھرنے کا اعلان
دوسروں کو شرم دلانے والے وزراء خود کب شرم کریں گے ‘ خیبر پختونخوا 4ہزار میگا واٹ سے اوپر بجلی پیدا کر رہا ہے ‘ طلب 2100 میگا واٹ ہے ، صرف 900 میگا واٹ بجلی دی جا رہی ہے ‘ ڈان لیکس پر قوم کی تسلی نہیں ہوئی ‘ مہرے فارغ کرنے کی بجائے ملکہ کو فارغ کیا جائے ‘ نواز شریف اور آصف علی زرداری خود اپنی ذات میں کرپشن کی یونیورسٹیاں ہیں ‘ وزیر اعظم نے سعودی عرب میں اڑھائی گھنٹے لگا کر تقریر یاد کی ‘ایک سکینڈ تقریر کا موقع نہیں دیا گیا ،تحریک انصاف کے رہنمائوں مراد سعید اورعلی محمد خان کی میڈیا سے گفتگو
بدھ 24 مئی 2017 20:37
(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.