جے آئی ٹی کے ایک ممبر شریف خاندان کے کاروبار کی پہلے بھی تحقیقات کر چکے ہیں۔ رؤوف کلاسرا کا انکشاف
سمیرا فقیرحسین جمعرات 25 مئی 2017 11:41
(جاری ہے)
اور یہ سب سرمایہ کاری میرے ذریعے ہی کی گئی۔ رؤوف کلاسرا نے بتایا کہ سوئٹزرلینڈ سے آئے اس شخص کے ساتھ غالبا کسی ڈیل کے دوران شریف خاندان کے تعلقات اچھے نہیں رہے ہوں گے اور یہی وجہ ہے کہ وہ یہ معلومات دینے پاکستان پہنچ گیا۔
انہوں نے کہاکہ سوئٹزرلینڈ کے اس بندے کی معلومات کے بعد پاکستان میں موجود دو بندوں کو کہا گیا کہ اس تمام تر معلومات کی تصدیق کروائی جائے۔ سوئٹزرلینڈ سے آئے شخص کو سب معلوم تھا کہ شریف خادان نے کہاں کہاں ڈیلز کیں؟ اور شریف خاندان نے کہاں کہاں اور کس کس جگہ پیسہ لگا ہوا ہے۔پاکستان سے بیرون ملک گئے دو لوگوں نے وہاں جا کر اس انفارمیشن کی تصدیق کی اور وطن واپسی پر ایک موٹی تگڑی رپورٹ تیار کی جس میں شریف خاندان کی سرمایہ کاری اور کاروبار کی تمام تفصیلات بتائی گئیں۔ یہ رپورٹ سربراہ مملکت کو پیش کی گئی جنہوں نے اس رپورٹ پر مزید کارروائی کے لیے اسے اس وقت کے وزیر اعظم کوبھجوا دیا۔ رؤوف کلاسرا نے کہا کہ اس وقت کے وزیر اعظم کے اندر کھاتے شریف خاندان سے روابط تھے لہٰذا انہوں نے یہ رپورٹ دبا لی۔ اب بات یہ ہے کہ جن دو لوگوں کو تصدیق کے لیے بیرون ملک بھیجا گیا تھا ان میں سے ایک شخص پانامہ لیکس پر تشکیل دی گئی جے آئی ٹی کا ممبر ہے۔ اور وہ اس سب کی تحقیقات پہلے سے ہی کر چکے ہیں۔ اب شریف خاندان سے جو سوالات پوچھے جا رہے ہیں وہ دراصل اس تحقیق کی وجہ سے پوچھے جا رہی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ سوئٹزر لینڈ سے واپسی پر تیار کی گئی رپورٹ نیب اور انٹیلی جنس ادارے کے پاس بھی ہو گی۔ اور ایسی رپورٹ سے متعلق یہ کہنا غلط نہیں ہو گا کہ یہ رپورٹ دو تین جگہوں پر محفوظ ہے ۔ رؤوف کلاسرا نے مزید کیا کہا آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 57 ہزار سے تجاوزکرگئی
-
شہبازشریف سعودی عرب روانہ ، وزیراعظم ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے
-
وزیراعظم کا کسانوں کیلئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
ہم سسٹم کے تابع ہوئے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے‘ جسٹس منصور علی شاہ
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
پاکستان میں موجود چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے،پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وفاقی وزیر
-
26 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم ایئرپورٹ سے گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.