اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ حکومت کی ہمیشہ ترجیح رہی ہے ‘ وزیر اعظم
جمعرات 25 مئی 2017 15:01
(جاری ہے)
جمعرات کو مسلم لیگ(ن) کے صدر شام سندر ایڈوانی سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ حکومت کی ہمیشہ ترجیح رہی ہے۔
ملک میں بسنے والی تمام برادریوں کی بھرپور شرکت سے ہی خوشحالی ممکن ہے۔ وزیر اعظم نے ملکی ترقی و خوشحالی کی منزل کے حصول میں اقلیتی برادری کے کردار کی تعریف کی۔ انہوں نے کہاکہ موجودہ حکومت تمام برادریوں کے یکساں حقوق یقینی بنانے کیلئے پر عزم ہے۔ شام سندر ایڈوانی نے و زیر اعظم کو صوبہ سندھ میں اقلیتوں کے امور سے آگاہ کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنگ بندی کا مطالبہ: پرامن مظاہرین پر جبر انسانی حقوق کی خلاف ورزی، ماہرین
-
رفح میں بڑھتی اسرائیلی فوجی سرگرمیوں پر گوتیرش کو تشویش
-
خواجہ آصف کو میرے دادا کے بھائی کی سفارش پر بینک میں نوکری ملی تھی
-
اندرون ملک مہاجرت پر مجبور لوگوں کی تعداد ساڑھے سات کروڑ سے زیادہ
-
سیکورٹی فورسز کا ژوب میں آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
-
پنجاب حکومت ہتک عزت بل“جبکہ وفاقی حکومت ”پیکا ترمیمی ایکٹ“ آزادیوں کے خلاف قراردیتے ہوئے مستردکردیا
-
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی ”ہتک عزت“بل کی مذمت‘لاہور کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان
-
لاہور پریس کلب کے صدرارشد انصاری ‘سیکرٹری زاہد عابد اور گورننگ باڈی نے پنجاب حکومت کا”ہتک عزت بل“مسترد کردیا
-
ہمارے معززجج کے خلاف سوشل میڈیا پرکمپئین چلایا گیا، سیٹنگ جج کے وہ معلومات پبلک کئے گئے جو کوئی عام بندہ نہیں نکال سکتا،
-
کےالیکٹرک نے پھر بجلی فی یونٹ 18.86روپے بڑھانے کی سفارش کردی ہے
-
ایک مخصوص طبقے کو مکمل طورپرکلین چیٹ دینے کیلئے عالمی طاقتوں کی مدد سے ایک فرمائشی پروگرام ترتیب دے دیاگیاہے، سینیٹرفیصل واڈا کا انکشاف
-
اس معاملے کا پہلا پہلو یہ ہے کہ خط کے مندرجات میں جج صاحب نے خود فرمایا ہے کہ موصول ہونے والا پیغام کسی بھی طرح سے انصاف کے حصول میں مداخلت نہیں تھی،اٹارنی جنرل آف پاکستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.