وفاقی وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار نے رواں مالی سال کی معاشی کارکردگی کے حوالے سے اقتصادی سروے 2016-17ء جاری کر دیا
مجموعی قومی پیداوار میں نمایاں اضافہ ہوا ہے جس کا عالمی سطح پر بھی اعتراف کیا جا رہا ہے، ملکی معیشت کا حجم 300 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا، رواں مالی سال کی شرح نمو گزشتہ 10 سال کی بلند ترین سطح پر 5.28 فیصد رہی،آئندہ سال کے لئے شرح نمو کا ہدف 6 فیصد سے زائد رکھا گیا ہے وفاقی وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈارکی اقتصادی جائزہ رپورٹ کے حوالے سے پریس کانفرنس
جمعرات 25 مئی 2017 15:43
(جاری ہے)
2013ء میں معاشی شرح نمو تین فیصد تھی۔ انہوں نے کہا کہ صنعتی ترقی کی شرح 5 فیصد سے اوپر رہی، صنعتی ترقی کی شرح مارچ 2017ء سے 10 فیصد زائد رہی۔ انہوں نے کہا کہ زراعت کے شعبہ میں گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
رواں سال کپاس اور گنے کی پیداوار میں بھی اضافہ ہوا ہے، زراعت کے شعبے میں مراعات دینے کی وجہ سے ترقی ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ کسانوں کے لئے کھاد، بجلی اور دیگر اشیاء پر سبسڈی دی گئی ہے۔ وزیر خزانہ نے بتایا کہ خدمات کے شعبہ میں ترقی کی شرح 5.98 فیصد رہی۔ ملکی معیشت میں خدمات کے شعبے کا حصہ 60 فیصد ہو گیا ہے۔ وزیر خزانہ نے بتایا کہ بینکاری کے شعبہ میں 16.2 فیصد اضافہ ہوا ہے، تجارت کے شعبہ میں رواں سال 6.82 فیصد اضافہ ہوا۔مزید اہم خبریں
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.