خصوصی افراد زیادہ توجہ کے مستحق ،حکومت میں آکر ہر شعبے میںغیر معمولی پذیرائی دینگے ‘ جمشید اقبال چیمہ
حکومت کی طرف سے نظر انداز کئے جانے کے باوجود خصوصی افراد نے ہر شعبے میں صلاحیتوں کا لوہا منوایا پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما نے ایل سی سی اے گرائونڈ میں پہلے ویل چیئر ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا
جمعرات 25 مئی 2017 16:59
(جاری ہے)
جمشید اقبال چیمہ نے کہا کہ موجودہ حکومت کی طرف سے سرکاری ملازمتوں میں خصوصی افراد کے کوٹے میں اضافے کا اعلان کیا گیا لیکن اس پر کہیں بھی عملدرآمد نہیں ہوا۔
پوری قوم نے دیکھا کہ پنجاب حکومت کی ایماء پر پولیس نے نا بینا افراد کو اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کرنے پر کس طرح بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا ۔ یہ پہلی حکومت ہے جس کے دور میں نا بینا افراد اپنے مطالبات کے حق میں مال روڈ پر دھرنا دینے پر مجبور ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے اس تقریب میں آکر انتہائی خوشی محسوس ہو رہی ہے اور کھلاڑیوں نے ویل چیئر پر بیٹھ کر شاندار کھیل کا مظاہرہ کر کے ثابت کیا ہے وہ کسی سے بھی کم نہیں ۔ انہوںنے مزید کہا کہ تحریک انصاف خصوصی افراد کو قومی دھارے میں لانے اور انہیں تعلیم ، صحت سمیت روزگار کی فراہمی کیلئے غیر معمولی پذیرائی دینے کی پالیسی تیار کرے گی ۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان، کینیڈا دوطرفہ سیاسی مشاورت کا پانچواں اجلاس ، کینیڈین کمپنیوں کو پاکستان میں توانائی، کان کنی اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت ، ترجمان دفترخراجہ
-
ملک بھر سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم‘ سپریم کورٹ نے 3 دن کا وقت دیدیا
-
سرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے،عظمیٰ بخاری
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بری خبر،بجلی کم از کم 3روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
وزیراعظم کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت
-
الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت کے نئے ریکارڈ کی پیش گوئی
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل
-
3 رکنی وزرا کمیٹی گندم خریداری پالیسی کا اعلان ایک دو روز میں کرےگی،محکمہ خوراک پنجاب
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.