سکی کناری ڈیم کے متاثرین کو معاوضوں کی ادائیگی کیلئے 2 جون آخری تاریخ مقرر
جمعرات 25 مئی 2017 17:10
(جاری ہے)
ضلعی انتظامیہ کے ذرائع کے مطابق مقررہ تاریخ کے بعد نہ تو اس تاریخ میں کوئی توسیع کی جائے گی اور نہ ہی اس کے بعد کسی کو معاوضوں کی ادائیگی ہو گی، تمام متاثرہ افراد کی املاک و اراضی کا سروے مکمل ہونے کے بعد اس کی مالیت لگا دی گئی ہے اور فائنل معاوضوں کیلئے محکمہ مال نے باچھ بھی تیار کر کے ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کے آفس میں جمع کروا دی ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ معاہدہ کے تحت مالکانہ حقوق پہلے ہی چائنہ کمپنی کو دے دیئے گئے ہیں تاہم دو جون کے بعد بذریعہ فورس مکانات اور اراضی واگذار کروا کر چائنہ کمپنی کو دیدی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.