آئندہ مالی سال کے بجٹ میں زرعی شعبہ اور پولٹری فارمنگ سیکٹر کیلئے خصوصی ریلیف کا اعلان
جمعہ 26 مئی 2017 21:06
(جاری ہے)
یہ چھوٹ وزارت قومی فوڈ سیکورٹی کی سفارش پر 5 سال تک پرانی اور استعمال شدہ ہارویسٹرز تک بڑھانے کی تجویز ہے۔
فی کسان کو 50 ہزار روپے تک قرضہ فراہم کیا جائے گا۔ قرضوں پر مارک اپ کی شرح 14 فیصد سے 15 فیصد ہے۔ یکم جولائی 2017ء سے زرعی ترقیاتی بینک اور نیشنل بینک نئی سکیم کے تحت 12.5 ایکڑ اراضی رکھنے والے کسانوں کو 9.9 فیصد سالانہ کی کم شرح پر قرضے دیں گے۔ 20 لاکھ قرضے زرعی ترقیاتی بینک، نیشنل بینک اور دیگر بینک مہیاء کریں گے۔ زرعی قرضوں کے ہدف میں اضافہ کی تجویز دی گئی ہے جسے 700 ارب روپے سے بڑھا کر 1001 ارب روپے کر دیا گیا ہے۔ درآمد شدہ یوریا کو ایک ہزار روپے فی بوری کی رعایتی قیمت پر فروخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ زرعی ٹیوب ویلوں کے لئے سستی بجلی کی سہولت جاری رہے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت دیامر بھاشا ڈیم کیلئے سعودی عرب سے سرمایہ کاری حاصل کرنے میں ناکام
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا جائیدادکی منتقلی پر ٹیکس کی شرح کم کرنے کا فیصلہ
-
ملک میں غربت میں بڑا اضافہ
-
خیبر پختونخوا میں مالی سال 2024-25 کا بجٹ پیش کردیا گیا
-
پی ٹی آئی سے اقوام متحدہ کے انتخابی آبزرور گروپ کی ملاقات کی اندرونی کہانی بھی سامنے آگئی
-
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت کمیٹی برائے طبی تعلیم کا پہلا اجلاس
-
دنیا میں بڑھتی اوسط عمر کووڈ وباء سے تنزلی کا شکار، ڈبلیو ایچ او
-
پنجاب کابینہ نے بانی پی ٹی آئی و دیگر رہنماؤں پر ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز بیانیہ پر قانونی کارروائی کی منظوری دے دی ہی: عظمیٰ بخاری
-
وزیراعظم کی چینی فرم کو پاکستان میں کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت
-
بلوچستان کے ٹیوب ویلز کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کیلئے وفاقی حکومت نے فنڈز مختص کئے ہیں، اویس لغاری
-
رانا ثناء اللہ سے پوچھتا ہوں کہ اگرمذاکرات کیلئے سنجیدہ ہیں تو حملے کون کرا رہا ہے؟
-
بلوچستان کے زرعی شعبے کے ذمے 641 ارب کے واجبات ہیں، بل ادا کردیں 24 گھنٹے بجلی دیں گے، وزیرتوانائی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.