میپکوکا رمضان المبارک میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے دورانئے کا اعلان
جمعہ 26 مئی 2017 21:15
(جاری ہے)
انہوں نے بتایاکہ انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک کے دوران صارفین کی شکایات کے بروقت ازالے کے لئے ہیڈ کوارٹر کی سطح پر میپکو پاورکنٹرول سنٹر میں افسران اور عملہ تین شفٹوں میں ڈیوٹیاں سرانجام دے گا جبکہ سرکل ، ڈویژنل اور سب ڈویژنل کی سطح پر چوبیس گھنٹے عملہ خدمات سرانجام دے گا ۔
انہوں نے کہا کہ میپکو انتظامیہ پاورکنٹرول سنٹر میں بجلی کی فراہمی کو مانیٹر کرے گی اور روزہ داروں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کی جائیں گی ۔ صارفین غیر علانیہ لوڈشیڈنگ اور ٹرانسفارمرز جلنے یا خراب ہونے کی شکایات کی صورت میں میپکو پاورکنٹرول سنٹر کے ٹول فری نمبر 0800-63726، 0345-8189213،0345-8189210،061-9220321،061-9220322اور061-9220323پر رابطہ کرسکتے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کے خلاف اسلحہ، شراب برآمدگی کیس کی سماعت ملتوی
-
پی ٹی آئی والے دوبارہ فوج کو سیاست میں دھکیل رہے ہیں، فیصل کنڈی
-
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
-
پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے،خواجہ سعد رفیق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.