ملک میں قیام امن کیلئے سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ردالفساد جاری
مختلف کارروائیوں کے دوران 60 سے زائد ملزمان گرفتار‘اسلحہ و منشیات برآمد
ہفتہ 27 مئی 2017 12:39
(جاری ہے)
میانوالی میں پولیس اور رینجرز نے تھانہ ہرنوالی کے علاقے میں کومبنگ آپریشن کر کے بیس مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر منشیات اور اسلحہ برآمد کرلیا۔
بھکر، حیدرآباد، تھل اور کلورکوٹ میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران ستائیس مشتبہ افراد کو حراست لے لیا، گرفتار ملزمان سے منشیات اور اسلحہ بھی قبضے میں لے لیا۔بہاولنگر پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران درجنوں افراد کے کوائف کی بائیو میٹرک تصدیق کی ، کارروائی کے دوران دو منشیات فروشوں سے پانچ سولیٹر شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔گزشتہ رات سوئی میں لیویز اور پولیس نے خفیہ اطلاع پر بڑی کارروائی کر کے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا، دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانے سے تین راکٹ، راکٹ لانچر اور دو ملٹی بیرل گولوں سمیت دیگر اسلحہ برآمد کر لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.