لاہور ہائیکورٹ کے مستقل ہونیوالے چھ ججز نے حلف اٹھا لیا،تعداد 44ہو گئی
ْججز لان میں منعقدہ تقریب میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس منصور علی شاہ نے حلف لیا
ہفتہ 27 مئی 2017 12:57
(جاری ہے)
جن میں مسٹر جسٹس شاید مبین، مسٹر جسٹس راجہ شاہد محمود عباسی، مسٹر جسٹس سردار احمد نعیم، مسٹر جسٹس ساجد محمود سیٹھی ، مسٹر جسٹس شہرام سرور چوہدری اور مسٹر جسٹس سرفراز ڈوگر شامل ہیں ۔
لاہور ہائیکورٹ میںمستقل ججز صاحبان کی تعداد 44 ہو گئی ہے جبکہ 14ایڈیشنل ججز صاحبان فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔ حلف بردار کی تقریب میں لاہو رہائیکورٹ کے فاضل ججز صاحبان کے علاوہ ، بارز کے عہدیداروں ، مستقل ہونے والے ججز کے اہل خانہ اور وکلاء کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.