رائے ونڈ ،ْتیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی رکشہ کو ٹکر 2افراد جاں بحق
اتوار 28 مئی 2017 15:11
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بھچوکی پھاٹک کے قریب کوٹ رادھاکشن سے رائے ونڈ آنیوالی تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی مخالف سمت سے آنیوالے رکشے سے ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں رکشہ ڈرائیور فرمان علی اور قصور کا رہائشی مسافر ظفر اقبال موقعہ پر دم توڑ گئے جبکہ رکشے میں سوار دو خواتین اور ایک مرد کو ابتدائی طبی امداد کے بعد جناح ہسپتال لاہور ریفر کردیاگیا پولیس نے ٹریکٹر ٹرالی قبضہ میں لے لی ہے ٹریکٹر ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ۔
بعد ازاں ڈیفنس کے علاقہ میں تیز رفتار کار اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجہ میں موٹرسائیکل سوار 35سالہ پولیس کانسٹیبل سہیل اختر زخمی ہوگیا جس کو ایدھی کی ایمبولینس کے زریعے سروسز اسپتال منتقل کردیاگیا۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.