لاہور,مسلم حکمران ایران سعودی کشیدگی کے خاتمے کیلئے سفارتی کوششیں کریں,محمد ارشد قادری
مسلم ممالک کے تنازعات کے حل کیلئے اسلامی سربراہی کانفرنس طلب کی جائی,ناظم اے ٹی آئی پنجاب
اتوار 28 مئی 2017 20:12
(جاری ہے)
امریکہ میں مسلمانوں کی مذہبی آزادی پر قد غن لگائی جارہی ہے۔
ایران سعودی کشیدگی سے فائدہ اٹھانے کیلئے اسلام اور پاکستان دشمن قوتیں سرگرم ہو چکی ہیں۔ ایران سعودی تنازعہ سے امت مسلمہ کو نا قابل تلافی نقصان ہو گا۔ مسلم حکمران ایران سعودی کشیدگی پر خامو ش تماشائی نہ بنیں۔ تہران اور ریاض کے تعلقات میں بہتری عالم اسلام کی ضرورت ہے۔ارشد قادری نے خط میں مزید لکھا ہے کہ عالمی سطح پر متحدہ مسلم بلاک تشکیل دیا جائے۔ یران اور سعودی کشیدگی کی وجہ سے پورے عالم اسلام میں اضطراب ہے اس لئے ایران سعودی کشیدگی سے اسلام دشمن قوتیں فائدہ اٹھا سکتی ہیں۔ وزیر اعظم پاکستان ایران اور سعودی عرب کے ہنگامی دورے کریں۔مسلم امہ کو تقسیم ہونے سے بچانا ہو گا۔ عالم اسلام کا سعودی اور ایرانی بلاک میں تقسیم ہونا افسوسناک ہے۔امت مسلمہ کی ضرورت متحدہ مسلم بلاک ہے۔ سعودی عرب اور ایران افہام تفہیم سے تنازعات حل کریںمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.