گٹکا فری پنجاب ، کروڑوں روے مالیت کا5لاکھ پیکٹ گٹکاتلف کر دیا گیا
ڈی جی فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل نے ابلاغ اور عوام کے نمائندوں کی موجودگی میں گٹکا تلف کیا گٹکا کینسر اور دیگر مضر بیماریوں کی بڑی وجہ ،گٹکا فری پنجاب ہمارا عزم ہے، پورا کریں گے‘ نورالامین مینگل
اتوار 28 مئی 2017 21:00
(جاری ہے)
گزشتہ 2ماہ سے جاری گٹکے کے خلاف کریک ڈائون میں دیگر شہروں اور صوبوں سے گٹکا سمگل کرنے کی کئی کوششوں کو ناکام بنایا گیا اورگٹکے کے بڑے وئیر ہائوسز پکڑے گئے جن سے کروڑوں روپے کی مالیت کا گٹکا برآمد کیا گیا۔
تمام گٹکا ابلاغ اور عوام کے نمائندوں کی موجودگی میں تلف کیا گیا۔ اس حوالے سے ڈی جی فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل کا کہنا تھا کہ پنجاب کو گٹکا فری بنانے کا عزم پورا کریں گے۔ گٹکا کینسر اور دیگر مضر بیماریوں کی بڑی وجہ ہے جس کی فروخت پر مکمل پابندی عائد کی جا چکی ہے ۔ گٹکے کی فروخت ، سمگلنگ یا کسی بھی ایسی سرگرمی میں ملوث افراد کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.