یوم تکبیر کے حوالے سے اداکارہ زارااکبر کی رہائشگاہ پر خصوصی تقریب کا انعقاد ، فنکاروں کی شرکت
پیر 29 مئی 2017 12:54
(جاری ہے)
تقریب کے دوران اداکارہ زارااکبر ، ذوالقرنین حیدر ،شیبا بٹ ، عمران شوکی ، کاجل چوہدری،دعا چوہدری سمیت دیگر نے اپنے خیالا ت کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ وزیرا عظم نواز شریف نے 28مئی 1998ء کو بھارت کی جانب سے ایٹمی دھماکے کا جواب دیتے ہوئے آئٹم بم کا دھماکہ کر کے دنیا بتادیا تھا کہ پاکستان کمزور نہیں جو پاکستان کو کمزور سمجھتا ہے وہ احمقوں کی جنت میں رہتا ہے ۔
انہوںنے کہاکہ ڈاکٹر عبدلقدیر نے آئٹم بم بنا کر ایک سچے اور محب وطن پاکستانی ہونے کا ثبوت دیا ہے ۔ پوری پاکستانی قوم نوازشریف اور آئٹم بم تیا رکرنے والی ٹیم کی احسان مند ہے جنہوںنے پاکستان کو تحفظ کی چھڑی فراہم کردی ہے ۔ان فنکاروں کا کہنا تھا کہ دنیا کے شدید دبائو کے باجود بڑی سوچ سمجھ کا مظاہر ہ کرنے کے بعد یہ دانش مندانہ فیصلہ کیا تھا جس دوررس نتائج سامنے آئے ۔انہوںنے کہا کہ آنے والی نسلیں بھی ہمیشہ نوازشریف کے اس کارنامے پر فخر کرتی رہے گی ۔اس موقع پر یوم تکبیر کی تقریب میں کیک بھی کاٹا گیا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.