رواں مالی سال کے دوران بڑے پیمانے کی صنعتوں کی پیداوار میں 5.06 فیصد اضافہ
پیر 29 مئی 2017 19:55
(جاری ہے)
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق جولائی 2016ء سے مارچ 2017ء کے دوران لوہے اور سٹیل کی پیداوار میں 16.58 فیصد، الیکٹرانکس 15.24 فیصد، آٹو موبائل 11.31 فیصد، خوراک، مشروبات اور تمباکو کی پیداوار 9.65 فیصد، فارما سیوٹیکل 8.7 فیصد، معدنی پیداوار میں 7.11 فیصد، کاغذ اور گتے کی پیداوار میں 5.08 فیصد، انجینئرنگ مصنوعات 2.37 فیصد، کھاد 1.32 فیصد، ٹیکسٹائل 0.78 فیصد اور ربڑ کی پیداوار میں 0.04 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
اعداد و شمار کے مطابق مذکورہ بالا عرصہ کے دوران ٹریکٹر، بسوں، موٹر سائیکلوں، ٹرکوں، جیپوں کی پیداوار میں بھی نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ رواں مالی سال جولائی۔مارچ 2016-17ء کے دوران بڑے پیمانے کی صنعتوں کی پیداوار میں 5.06 فیصد اضافہ ہوا جو گذشتہ سال کی اس مدت کے دوران 4.64 فیصد تھا۔مزید قومی خبریں
-
سینئر صوبائی وزیرمریم اورنگزیب کادریائے سندھ کے مقام پر ماہی گیروں کے نیٹ میں ڈولفن مچھلی پھنسنے کے واقعہ کا نوٹس
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انورکی اسسٹنٹ کمشنربننے والی علیزہ فہیم اور ان کے سب انسپکٹروالد سے ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا جڑانوالہ میں مدرسہ کے طالبعلم پر قاری کے تشدد کے واقعہ کا نوٹس
-
وزیرتعلیم رانا سکندر حیات کی ایجوکیشن ورلڈ فورم کی تعلیمی کانفرنس میں شرکت
-
تحریک انصاف کا رئوف حسن پرحملے کی تحقیقات جوڈیشل کمیشن سے کروانے کا مطالبہ
-
عمران خان نے سپریم کورٹ میں اپنا مقدمہ خود لڑ نے کا کہا ہے، بیرسٹر گوہر
-
سینیٹ کی انٹرنل فنانس کمیٹی کے لئے تحریک ایوان نے منظورکرلی
-
سینٹ اجلاس ، وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے عدلیہ کا معاملہ سینیٹ سیکرٹریٹ کو بھیجنے کی تجویز ، چیئر مین نے معاملہ بھیج دیا
-
وزیرصحت پنجاب کی نیو کارڈیک سینٹر شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان میں 2 مریضوں کی کامیاب اوپن ہارٹ سرجری پر قوم کو مبارکباد
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق نے الائیڈ ہسپتال II فیصل آباد میں ان ڈورفارمیسی کا افتتاح کیا
-
صحت خواجہ سلمان رفیق کا الائیڈ ہسپتال Iفیصل آباد کا دورہ
-
لاہور ہائیکورٹ نے 24سال پرانا اراضی کا تنازع حل کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.