رویت ہلال کمیٹی کے 23 ممبران اور ہر صوبے اور مسلک کی نمائندگی ہے‘ مفتی پوپلزئی کا موقف ہے کہ ان کی اڑھائی سو سالہ پرانی روایت ہے‘ صرف رمضان اور شوال پر چاند میں اختلاف کی منطق سمجھ نہیں آتی
وفاقی وزیر سردار محمد یوسف کا قومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض پر جواب
پیر 29 مئی 2017 20:02
(جاری ہے)
اس کے جواب میں سردار محمد یوسف نے کہا کہ رویت ہلال کمیٹی میں مختلف مسلک اور صوبوں سے لوگ شامل ہیں‘ کمیٹی کو اجلاس کے دوران کوئی شواہد موصول نہیں ہوئے ۔
خیبر پختونخوا میں گزشتہ سال مفتی پوپلزئی سے بات ہوئی تھی ان کا موقف تھا کہ ان کی دو اڑھائی سو سال سے یہی روایت ہے۔ ہم نے انہیں کہا کہ وہ چاند دیکھیں اور اس کی شہادت دیں۔ اگر وہ ایسا کرتے تو ضرور اعلان ہوتا۔ کسی کے استعفیٰ دینے یا لینے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا‘ چیئرمین صرف اعلان کرتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ان کی مولانا عبدالغفور سے بات ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں چاند نظر آنے کی گواہی ملی ہے جس پر ہم نے انہیں کہا کہ وہ گواہ کا نمبر دیں تاکہ ہم اس سے تصدیق کریں تاہم انہوں نے کہا کہ ان کے پاس نمبر نہیں ہے۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا گزشتہ سال کا اعلان مفتی پوپلزئی نے قبول کرلیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ کوئی عالم دین روزہ ضائع کرنے کی ذمہ داری اپنے اوپر نہیں لے سکتا۔ یہ شرعی مسئلہ ہے‘ کسی جماعت کا مسئلہ نہیں ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.