جامشورو ،ْ 500کے وی ہائی ٹرانسمیشن لائن دوبارہ ٹرپ کرگئی
حیسکو ریجن کے 76 گرڈ اسٹیشن ایک بار پھر بند ،ْ سندھ کی13 اضلاع میں بجلی غائب رہی بجلی کی پیداوار کرنے والوں کی کالونی کو ہی بجلی کی سہولت سے محروم رکھا جارہا ہے ،ْشہریوں کا احتجاج
منگل 30 مئی 2017 13:46
(جاری ہے)
جامشورو میں تھرمل پاور ہائوس کی رہائشی کالونی کے مکینوں نے بجلی کی طویل بندش کے خلاف احتجاج کیاجس میں حیسکو حکام کے خلاف نعرے لگائے گئے اور ٹائر بھی جلائے تاہم پولیس نے لاٹھی چارج کرکے مظاہرین کو منتشر کردیا۔
مظاہرین نے کہاکہ بجلی کی پیداوار کرنے والوں کی کالونی کو ہی بجلی کی سہولت سے محروم رکھا جارہا ہے۔حیسکو ترجمان کے مطابق جامشورو تھرمل پاور ہائوس کالونی کی بجلی بحال ہے البتہ لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بڑھایا گیا ،ْمیرپورخاص میں بھی بجلی کی غیراعلانی معطلی کے خلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے۔ٹنڈوالہ یار میں بھی بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ سے تنگ شہریوں نے واپڈا آفس کے سامنے احتجاج کیا ،ْمشتعل افراد نے ٹائر جلا کر میرپور خاص حیدرآباد روڈ بلاک کردی اور گرڈ اسٹیشن کے سامنے بھی احتجاجی مظاہرہ کیا۔مزید قومی خبریں
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.