بلوچستان حکومت کیلئے روس سے خریدا گیا ہیلی کاپٹر کوئٹہ لانے کیلئے پائلٹس ماسکو پہنچ گئے
ہیلی کاپٹر جون کے تیسرے ہفتے تک کوئٹہ لایا جائے گا
منگل 30 مئی 2017 21:58
(جاری ہے)
سرکاری ذرائع کے مطابق حکومت بلوچستان اور روس کی کمپنی ’رشین ہیلی کاپٹرز‘ کے درمیان جنوری میںایم آئی 17 ہیلی کاپٹرایک ارب 62کروڑ روپے میں خریدنے کا معاہدہ ہوا تھا اس معاہدے کے بعد حکومت بلوچستان نے اس ہیلی کاپٹر کیلئے پائلٹ اور کوپائلٹ کا انتخاب کیا اب پائلٹس کی ٹیم ماسکو پہنچ گئی ہے جہاں انہیں ایک ماہ تک اس ہیلی کو اڑے کی تربیت دی جائیگی،تربیت مکمل ہونے کے بعد یہ پائلٹس اس ہیلی کاپٹر کو جون کے تیسرے ہفتے میں لے کر کوئٹہ آئیں گے ۔
بلوچستان حکومت اس کثیر المقاصد ہیلی کاپٹر کو سفری سہولیات سمیت ہنگامی حالات میں سامان کی ترسیل اور طبی امدادی سرگرمیوں سمیت دیگر کاموں کے لیے استعمال کر سکے گی،ہیلی کاپٹر میں اہم شخصیات کیلئے 14 نشستیں اور 26 عام مسافروں کی سیٹیں ہیں۔ طبی ایمر جنسی کے موقع پر یہ سیٹیں 14 اسٹریچرز میں بھی تبدیل کی جا سکیں گی۔مزید قومی خبریں
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.