اب انتقام ، شفافیت ، غیر جانبداری اور سیکریسی کہاں گئی ،خواجہ سعد رفیق کا حسین نواز کی تصویر کے ساتھ ٹویٹ

پیر 5 جون 2017 23:25

اب انتقام ، شفافیت ، غیر جانبداری اور سیکریسی کہاں گئی ،خواجہ سعد رفیق ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 05 جون2017ء) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے حسین نواز کی تصویر کے ساتھ ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ انتقام ، شفافیت ، غیر جانبداری اور سیکریسی کہاں گئی ۔

(جاری ہے)

پیر کو سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر خواجہ سعد رفیق نے حسین نواز کی جے آئی ٹی میں پیشی کے دوران لیک ہونے والی تصویر شیئر کی اور سوال اٹھایا ہے کہ اب انتقام ، شفافیت ، غیر جانبداری اور سیکریسی کہاں گئی۔…(م د)