پولیس کا چھاپہ، ہزاروں لیٹر ایرانی ڈیزل پکڑلیا،4افرادگرفتار

پیر 5 جون 2017 23:27

پولیس کا چھاپہ، ہزاروں لیٹر ایرانی ڈیزل پکڑلیا،4افرادگرفتار
ملتان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جون2017ء) ڈپٹی کمشنرنادرچٹھہ کی ہدایت پرشہرمیں غیرقانونی ایرانی ڈیزل کیخلاف آپریشن جاری ہے ، اس سلسلہ میںسول ڈیفنس آفیسر نے ڈپٹی کمشنرکی ہدایت پرپولیس کے ہمراہ 17کسی مخدوم رشید میں آئل فیکٹری پرچھاپہ مار کرہزاروں لیٹر ایرانی ڈیزل اورجعلی موبل آئل پکڑلیا،پولیس تھانہ مخدوم رشیدنے موقع پرچارافرادکوگرفتارکرکے فیکٹری مالک کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :