سابق آئی جی کے بیٹے پراغوا کے بعد تشدد ،ْ مارگلہ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا
سابق آئی جی بنیامین کے بیٹے علی امین کو تشدد کے بعد نیم مردہ حالت میں پھینک دیا گیا تھا نیب کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر سیف اللہ بنگش نے عدالت سے عبوری ضمانت حاصل کرلی ہے
منگل 6 جون 2017 22:48
(جاری ہے)
اس میں الزام لگایا گیا ہے کہ ملزم علی امین کو اغوا کے بعد اپنے گھر کے تہہ خانے میں لے گیا اور رات بھر تشدد کا نشانہ بنایا۔
ادھر نیب کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر سیف اللہ بنگش نے عدالت سے عبوری ضمانت حاصل کرلی ہے۔خیال رہے کہ مشرف فرار کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ جاری کرتے ہوئے اس وقت کے آئی جی اسلام آباد پولیس بنیامین کو ذمہ دار قرار دے دیا تھا اور سیکریٹری داخلہ کو آئی جی اسلام آباد کے خلاف کارروائی کی ہدایت کی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.