لاہور, اوپن یونیورسٹی کے ایم اے اسلامیات کا پرچہ آوٹ آف سلیبس آنے پر منسوخ

بدھ 7 جون 2017 23:23

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 جون2017ء) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ایم اے اسلامیات کا پرچہ آوٹ آف سلیبس آنے پر منسوخ کر دیا گیاہے۔

(جاری ہے)

پیپر آوٹ آف سلیبس آنے پر طلبہ کی جانب سے احتجاج ریکارڈ کروایا گیا تھا بتایا گیا ہے کہ علامہ اقبال اوپن یورنیورسٹی کا ایم اسلامیات کا پرچہ لاہور سمیت ملک بھر میں منسوح کی گیا ہے۔ کنٹرولر متحانات سہل نذیر کی نااہلی کے باعث پرچہ منسوخ کیا گیاہے اب ایم اے اسلامیات کورس کوڈ 4614 کا پرچہ دوبارہ14 جون کو ہو گا۔ (علی)

متعلقہ عنوان :