راولپنڈی پولیس نے قمار بازوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 07ملزمان کو گرفتار کرلیا

ہفتہ 10 جون 2017 23:29

راولپنڈی پولیس نے قمار بازوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 07ملزمان کو ..
راولپنڈی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 جون2017ء) راولپنڈی پولیس نے قمار بازوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 07ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سی دائو پر لگی ہوئی رقم 28060/-روپے اور 04عدد موبائل برآمد کر لئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر واہ پولیس کو اطلاع ملی کے نواب آباد کے علاقے میں چند اشخاص بذریعہ تاش جواء کھیل رہے ہیں جس پر مقامی پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئی07ملزمان بابر ، یوسف، رضوان ، احسن ، واجد ، نعمان اور وقاص کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سی دائو پر لگی ہوئی رقم 28060/-روپے اور 04عدد موبائل برآمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :