داعش سے تعلق کا شبہ،تہران میں اہل سنت مسلک کے 80 شہری گرفتار
اندرون و بیرون ملک دشمن عناصرکے خلاف ٹارگٹ کلنگ کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں،ایرانی وزیرانٹیلی جنس کا اعتراف
پیر 12 جون 2017 12:35
(جاری ہے)
ایرانی انٹیلی جنس وزیرنے اعتراف کیا کہ خفیہ اداروں نے ابو عائشہ الکردی کو گذشتہ برس موصل میں ایک کارروائی کے دوران ہلاک کیا گیا۔
اس کے علاوہ شام کے شہر الرقہ میں ابو فارس نامی ایک داعشی کمانڈر کو نشانہ بنایا گیا۔دریں اثناء ایران کے سرکاری اور نجی ذرائع ابلاغ نے رپورٹس میں بتایا ہے کہ انٹیلی جنس ایجنسیوں اور پولیس نے ’داعش‘ سے تعلق کے شبے میں حالیہ ایام کے دوران ملک کے مختلف اضلاع سے کم سے کم 80 افراد کو حراست میں لیا ہے۔ گرفتار کیے گئے تمام افراد اہل سنت مسلک سے تعلق رکھتے ہیں اور ان پر گذشتہ بدھ کو ایرانی پارلیمنٹ اور آیت اللہ علی خمینی کے مزار پرہونے والیدھماکوں میں ملوث ہونے کا شبہ ظاہر کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ ان حملوں میں کم سیکم 17 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہوگئے تھے۔ شدت پسند تنظیم داعش نے ان حملوں کی ذمہ داری قبول کی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.