اسمارٹ فونز بچوں کے ذہن پر کوکین جیسے اثرات مرتب کرتے ہیں۔ نئی تحقیق
سمیرا فقیرحسین پیر 12 جون 2017 14:04
(جاری ہے)
جس کا مطلب یہ ہے کہ اسمارٹ فون استعمال کرنے والا بچہ کوکین کے نشے میں موجود شخص کی طرح برتاؤ کرتا ہے۔ الیکٹرانک ڈیوائسز کوکین ہی کی طرح انسانی دماغ کے فرنٹل کورٹیکس کو متاثر کرتی ہیں۔ جن کا زیادہ استعمال بچوں کو ان کا عادی بننے پر مجبور کر دیتا ہے۔
8 سے 10 سال کی عمر کے بچے 8 گھنٹے ایک اسکرین کے سامنے صرف کر سکتے ہیں جبکہ نوجوان نسل 11 گھنٹے تک الیکٹرانک ڈیوائسز کا استعمال کر سکتی ہے۔ بچوں کی صحتمند نشوونما کے لیے چاہئیے کہ بچے ان الیکٹرانک ڈیوائسز سے نکل کر دیگر سرگرمیوں میں بھی حصہ لیں۔ ٹیکنالوجی ایک ڈرگ ہے جو بچوں کو بآسانی اپنا عادی بنا لیتی ہے، اور اس سے آج کے دور میں بچوں کو محفوظ رکھنا نہایت اہم ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.