قومی اسمبلی میں کیپٹن (ر) صفدر نے شاہ محمو دقریشی کوآڑے ہاتھوں لے لیا ، کڑی تنقید
شاہ محمو د قریشی کے والدکو گورنر کسی اور نے نہیں نوازشریف نے بنایا تھا ، شاہ محمو د نوازشریف کے جوتے سیدھے کیا کرتے تھے ،قول وفعل کے تضاد کی وجہ سے لوگ خانوادوں پر انگلی اٹھاتے ہیں ، میں کرامات پر یقین رکھتا ہوں مگر شاہ محمود کی کرامت نہیں مانتا کہ انہوں نے پاکستان میں بیٹھ کر چین میں طارق فاطمی کو وزیراعظم کیساتھ دیکھ لیا تھا ،عمران خان سحری کے وقت ناشتہ کر رہے ہوتے ہیں ان کا لیڈر تو روزے بھی نہیں رکھتا مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی کیپٹن (ر) محمد صفدر کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
پیر 12 جون 2017 22:42
(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.