انجینئرنگ ایٹاٹیسٹ کیلئے رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع

منگل 13 جون 2017 12:49

انجینئرنگ ایٹاٹیسٹ کیلئے رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع
پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جون2017ء)انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور نے انجینئرنگ ایٹا ٹیسٹ کیلئے آن رجسٹریشن کی تاریخ میں 4جولائی تک توسیع کردی۔ واضح رہے کہ اس سے قبل آخری تاریخ 12جون مقرر تھی۔