تعلیم ایک پیغمبرانہ شعبہ ہے اور اس کو پھیلانے کیلئے اپنی خدمات پیش کرنا اور خلوص دل سے اس ذمہ داری کو ادا کرنا جہاد ہے
وائس چانسلر ڈاکٹر ثقلین نقوی کا اجلاس سے خطاب
جمعہ 16 جون 2017 20:30
(جاری ہے)
آپ اگرشعبہ تدریس کے ساتھ ایمانداری اور جدیدیت سے ساتھ دیںگے توجواب میں ایک بہترین طالب علم آپ کے سامنے ہوگاکیونکہ جو کام صدق دل اور عملی طریقے سے سرانجام پاتا ہے اُس کا نتیجہ مثبت اور بہتر ہوتا ہے ۔
آپ کے کافی مسائل ہوسکتے ہیں میں اُن مسائل کورولز اور ریسورسزکے ذریعے حل کرنے کی بھر پور کوشش کرونگا ۔آئیے ہم ایک ٹیم ورک کی طرح کام کریں کیونکہ جو کام اتفاق سے کیا جائے وہ ضرور پایا تکمیل تک پہنچتا ہے ہم سب ایک کشتی کے سوار ہیں اس لئے ہمیں صرف اپنی ذات کیلئے نہیں بلکہ کشتی کیلئے سوچنا چاہیے کہ ہم اسے کس طرح منزل مقصود تک پہنچائیں۔میرے لئے یونیورسٹی کے سب ملازمین برابر ہیں۔ہم سب کو اپنے طرز زندگی میں مثبت اور جدید سوچ اور عمل کو آگے لانا ہوگاتاکہ ہم دنیاکے ساتھ چل سکیں۔ آخر میں انہوں نے تمام فکلٹی سٹاف کوہدایت کی کہ وہ اپنے مسائل اور یونیورسٹی کی بہتری کیلئے جو بھی تجاویز دینا چاہیں وہ تحریری طور پر دیں اور اُن تجاویز اور مسائل کے حل کے لئے بھر پور کوشش کی جائینگی۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.